اپ لوگوں کا سب سے بیسٹ پرفیوم ہے لیکن اپ لوگوں کے پاس اور سٹاک نہیں ہے برائے مہربانی اپ لوگ اپنے سٹاک کو زیادہ کریں کیونکہ اپ کا پرفیوم ماشاءاللہ بہت بیسٹ ہے تو میں چاہتا ہوں کہ اپ لوگ اپنے پرفیوم کی تعداد کو پڑھائیں یہ میرا ایک سوال ہے اس کا جواب بھی اپ لوگ دیں بہت بہت شکریہ اپ کا میں نے اپ کا ابھی تک کوئی اٹھ نو پرفیوم یوز کر چکا ہوں یہ چیز ہے
Really nice 💯
superb 👍🏻
Awesome product
Good quality





















